ذہنیت پسند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مادی دنیا کے مقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا نظریہ رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مادی دنیا کے مقابلے میں ذہن کو حقیقی ماننے کا نظریہ رکھنے والا۔